16 مئی، 2026، 6:54 PM

ترک وزیر خارجہ ہاکان فیدان کی علی باقری سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال

ترک وزیر خارجہ ہاکان فیدان کی علی باقری سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال

ترک وزیر خارجہ ہاکان فیدان نے استنبول میں ایران کی سپریم نیشنل سکیورٹی کونسل کے نائب سیکریٹری علی باقری سے ملاقات کی ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، ترک وزارت خارجہ کے ایک باخبر ذریعے نے بتایا ہے کہ ترک وزیر خارجہ ہاکان فیدان اور ایران کی سپریم نیشنل سکیورٹی کونسل کے نائب سیکریٹری علی باقری کے درمیان آج استنبول میں ملاقات اور بات چیت ہوئی۔

رپورٹ کے مطابق یہ ملاقات استنبول میں منعقد ہوئی، تاہم اس دوران زیر بحث آنے والے امور اور مذاکرات کے نکات کے بارے میں ابھی تک کوئی سرکاری تفصیلات جاری نہیں کی گئیں۔

News ID 1939315

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha

    تبصرے

    • Alamdar IN 09:46 - 2026/05/17
      0 0
      Turki na qabile bharosa hai...tayyab urdugan